بسم اللہ الرحمن الرحیم*مجھ کو استاد کہتے ہیں اھل نظر*(شھیداستاد )
تحریر: محمد زکی حیدری
"کیا استاد استاد لگا رکھا ہے استاد کہتے کسے ہیں کچھ پتہ بھی ہے، بس جو آئے اسے استاد کہہ دیا، تم لوگ..." میں نے اس کی بات کاٹ دی اور کہا "بس کردو..." جب وہ چپ ہوا تو میں نے کہا 18مارچ شہید استاد سبط جعفر (رح) کی ب